آپ کا شمار نامور شعرا میں ہوتا ہے، مشہد سے ہندوستان تشریف لائے، فیضیؔ اور عرفیؔ کے ساتھ مشاعرے میں شرکت کیا کرتے تھے، ان کا دیوان پانچ ہزار اشعار پر مشتمل ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.