Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

ख़्वाजा उबैदुल्लाह खुर्द

दिल्ली, भारत

ख़्वाजा उबैदुल्लाह खुर्द

सूफ़ी उद्धरण 4

جاننا چاہیے کہ شریعت صورت حقیقت ہے اور حقیقت معنی شریعت صورت معنی سے اور معنی صورت سے جدا نہیں ہوتے، معنی تک پہنچنا بے توسط صورت مستحیل ہے اور صورت پر اکتفا کرنا اور معنی سے جو کہ مقصود صورت ہے، غافل ہونا صریح نقصان کی بات ہے، اس سے زیادہ کیا لکھا جائے۔

  • शेयर कीजिए

طالبِ حق کو چاہیے کہ تنگی معیشت اور احتیاج کا غلبہ و اہلِ دنیا میں سے کسی کے پاس نہ جائے اور ترک آمد و رفت کر دے۔

  • शेयर कीजिए

فقیر وہ ہے کہ اپنے دشمن سے بھی دوستی کرے اور ہر شخص کا اعزاز و اکرام کرے، کسی شخص کو چشم دوئی سے نہ دیکھے، بالفرض اگر کسی نے اس کو گالی بھی دی تو وہ اس کے لیے دعائے خیر کرے یا اس کو کوئی تحفہ دے تاکہ اس کا دل شاد و خرم ہو جائے۔

  • शेयर कीजिए

ہمتِ عالی اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ انسان کو جمیع مراتبِ دنیا سے انقطاع کلی حاصل ہو اور دنیا کی باعث فخر چیزیں اس کی نظر میں بے حیثیت اور بے قدر ہوں نیز بجناب حق توجہ دائمی میسر ہو۔

  • शेयर कीजिए

संबंधित सुफ़ी शायर

"दिल्ली" के और शायर

Recitation

बोलिए