Font by Mehr Nastaliq Web
Makhdoom Jalaluddin Hussain's Photo'

مخدوم جلال الدین حسین

1308 - 1384 | اوچ, پاکستان

سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت، بطور ’’جہانیاں جہاں گشت‘‘ کے لقب سے مشہور

سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت، بطور ’’جہانیاں جہاں گشت‘‘ کے لقب سے مشہور

مخدوم جلال الدین حسین

صوفی اقوال 57

اعتبار خرقہ حاصل کرنے کا نہیں ہے، پیر کی صحبت کا ہے۔

  • شیئر کیجیے

تنہائی اس کے ذکر کے لیے بہترین جگہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو عمل دنیا میں پھل نہ دے اس کا حصہ عقبیٰ میں نہ ہوگا۔

  • شیئر کیجیے

سالک کو چاہیے کہ غیرِ حق کو دل میں جگہ نہ دے۔

  • شیئر کیجیے

عبادت کو چھپانا بہتر ہے۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے