Font by Mehr Nastaliq Web
Hussain Bin Mansoor Hallaj's Photo'

حسین بن منصور حلاج

1454 - 1516 | سعودیہ عربیہ

اناالحق کا نعرہ بلند کرنے والے

اناالحق کا نعرہ بلند کرنے والے

حسین بن منصور حلاج

فارسی صوفی شاعری 14

صوفی اقوال 33

اپنے اندر چھپی روشنی کو تلاش کرو، کسی اور کی روشنی قرض لینا انسان ہونے کی شان نہیں۔

  • شیئر کیجیے

دوست کا پھینکا ہوا گلاب بھی کسی پتھر سے زیادہ چوٹ پہنچاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

عارف کی پہچان یہ ہے کہ وہ دنیا اور آخرت دونوں سے خالی ہوتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

محبت خدا کی اصل حقیقت ہے، محبت ہی تمام چیزوں کی جڑ ہے، یہی دنیا آسمانوں کے وجود کا سبب ہے۔

  • شیئر کیجیے

BETWEEN ME AND YOU THERE LINGERS AN IT IS I. WHICH TORMENTS ME. AH ! LIFT THROUGH MERCY THIS IT IS I. FROM BETWEEN US BOTH !

BETWEEN ME AND YOU THERE LINGERS AN IT IS I. WHICH TORMENTS ME. AH ! LIFT THROUGH MERCY THIS IT IS I. FROM BETWEEN US BOTH !

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے