Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

مولانا غلام رسول

1813 - 1874 | پنجاب, پاکستان

پنجابی زبان کے معروف شاعر، مصنف اور مشہور محدث تھے۔

پنجابی زبان کے معروف شاعر، مصنف اور مشہور محدث تھے۔

مولانا غلام رسول کا تعارف

تخلص : 'غلام'

اصلی نام : غلام رسول

پیدائش :پنجاب

مولانا غلام رسول ایک عظیم عالم، محدث اور صاحبِ تاثیر بزرگ تھے، ان کے بارے میں حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوری فرماتے ہیں کہ

"بڑے عاشق تھے، ‘دلا غافل نہ ہو یک دم’ انہی کے اشعار ہیں، پنجابی تھے، ان کی اردو بھی ایسی ہی ہے، حضرت رسول اللہ ﷺ کے عشق میں ان کے بڑے دردناک اشعار ہیں، صحبت میں یہ اثر تھا کہ جو ایک مرتبہ پاس بیٹھ جاتا ساری عمر اس کی تہجد بھی ناغہ نہ ہوتی"۔

مولانا غلام رسول کی شخصیت علم و عشقِ نبوی ﷺ اور روحانی فیضان کا حسین امتزاج تھی، ان کی شاعری اور صحبت آج بھی اہلِ دل کو بیداریِ قلب اور اصلاحِ احوال کا پیغام دیتی ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے