Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

میر محمد ہاشم

میر محمد ہاشم کا تعارف

تخلص : 'جرات'

اصلی نام : محمد ہاشم

رشتہ داروں : میر عبدالواحد بلگرامی (مرشد)

آپ کے والد گرامی میر محمد شفیع تھے، وہ امیرالامرا سید حسین علی کے ہمراہ ہندوستان آئے، مرزا عبدالقادر بیدلؔ اور میر عبدالجلیل بلگرامی کی صحبت بھی اختیار کی، آصف جاہ سے 2500 کا منصب بھی پایا، صاحبِ دیوان شاعر تھے، ان کی غزلیں شستہ اور دلنشیں ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے