آپ نشۂ فقر سے سرشار تھے، جامۂ تجرید پہن رکھا تھا، شادی نہیں کی، مرزا عظیمائے اکسیرؔ کے شاگرد تھے، شیخ علی حزیںؔ سے بھی ان کی ملاقات تھی، احمد شاہ درانی کے فتنے کے وقت لکھنؤ آئے اور 1230 ہجری میں سفر آخرت پر روانہ ہوئے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.