Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

محسن علوی

ایک ممتاز نعت گو شاعر ہیں، جن کی شاعری فکر کی بلندی، سلاستِ بیان اور عشقِ رسول کے پُرخلوص اظہار سے پہچانی جاتی ہے۔

ایک ممتاز نعت گو شاعر ہیں، جن کی شاعری فکر کی بلندی، سلاستِ بیان اور عشقِ رسول کے پُرخلوص اظہار سے پہچانی جاتی ہے۔

محسن علوی کا تعارف

تخلص : 'محسن'

اصلی نام : محسن علوی

محسن علوی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، ان کے متعدد شعری مجموعے منصۂ شہود پر آ چکے ہیں، نعتیہ شاعری کے میدان میں ان کے کلام کو ایک منفرد مقام حاصل ہے، انہوں نے بارگاہِ حضرت رسول اللہ میں اپنے جذبات و عقیدت کا نہایت والہانہ اور مؤثر اظہار کیا ہے، ان کے اشعار میں فکر کی بلندی، اندازِ بیان کی دلکشی اور سلاست و روانی اس خوبی کے ساتھ جلوہ گر ہیں کہ ان کا کلام اپنی مثال آپ معلوم ہوتا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے