Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

محمد سمیع ذرہ

- 1900

محمد سمیع ذرہ کا تعارف

تخلص : 'ذرہ'

اصلی نام : محمد سمیع

پیدائش :آگرہ, اتر پردیش

وفات : عراق

محمد سمیع ذرہؔ شجاع الدولہ بہادر کے ملازم اور شمس الدین فقیرؔ کے شاگرد تھے، کچھ دنوں لکھنؤ میں قیام رہا، آخر عمر میں کربلا گیے اور وہیں سکونت اختیار کر لی، 1300 ہجری میں وفات ہوئی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے