مجیب الحسن نوابی کے صوفیانہ مضامین
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود ضرب المثل اشعار کی فہرست میں اس شعر کے ساتھ فدوی لاہوری کا نام چسپاں کیا جاتا ہے لیکن در حقیقت یہ شعر فدوی لاہوری کا نہیں بلکہ فدوی دہلوی ثم عظیم آبادی کا ہے۔ ہم سب سے پہلے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere