Font by Mehr Nastaliq Web
Noor Muhammad Maharvi's Photo'

نور محمد مہاروی

1746 - 1793 | بہاولپور, پاکستان

بہاولپور میں واقع چشتیاں کے ممتاز صوفی

بہاولپور میں واقع چشتیاں کے ممتاز صوفی

نور محمد مہاروی

صوفی اقوال 19

انسانِ کامل عالم کی جان ہے اور اس کی موت عالم کی فنا۔

  • شیئر کیجیے

تربیت پانے کے خواہاں افراد کو کبھی بھی اپنے سے دور نہ کرو، یہی صحیح معنوں میں فیضانِ شیخ ہے۔

  • شیئر کیجیے

Page-524

جس کسی کو زن و فرزند و زراعت و تماشہ کے تعلقا مزاحم ہوں اس کو چاہیے کہ خطرات کو ترک کرے۔

  • شیئر کیجیے

جو کوئی اپنے دشمن کو راضی کر لیتا ہے وہ خدا کو پا لیتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

کامل انسان کے مرنے سے دنیا علم کے ایک حصے سے خالی ہو جاتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے