Sufinama
noImage

نورالدین ظہوری

1616 | شیراز, ایران

نورالدین ظہوری کا تعارف

تخلص : 'ظہوری'

اصلی نام : نورالدین

نورالدین محمد ظہوری فارسی ایک مشہور شاعر تھا، 1537 کے آس پاس ترشیز کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا، اس نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز یزد میں غیاث الدین میر میراں کے دربار سے کیا جہاں اس کی شناسائی مشہور شاعر وحشی سے ہوئی، شیراز میں کئی سال گزارنے کے بعد 1580 میں دکن کا سفر کیا جہاں وہ ابراہیم عادل شاہ ثانی کی خدمت میں بھی رہا، یہیں اس کی شادی مولانا ملک قمی کی بیٹی سے ہوئی، اس کی مشہوریادگارساقی نامہ ہے، اس کی نظموں کا ایک مجموعہ 'کلیاتِ ظہوری' کے نام سے مشہور ہے، نثرمیں اس کے تین دیباچے 'سہ نثرظہوری ' کےنام سے کافی شہرت کے حامل ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے