Sufinama
Pir Naseeruddin Naseer's Photo'

پیر نصیرالدین نصیرؔ

1949 - 2009 | گولڑہ شریف, پاکستان

عہد حاضر کے معروف صوفی شاعر اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے

عہد حاضر کے معروف صوفی شاعر اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے

پیر نصیرالدین نصیرؔ کا تعارف

تخلص : 'نصیر'

اصلی نام : نصیرالدین

پیدائش : 01 Nov 1949 | گولڑہ شریف, اسلام آباد

وفات : 01 Feb 2009 | گولڑہ شریف, اسلام آباد, پاکستان

رشتہ داروں : غلام معین الدین گیلانی (والد)

پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر، ادیب، محقق، خطیب، عالم اور صوفی باصفا تھے۔ آپ اردو، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی، ہندی، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے ہیں۔ اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، چھوٹی بڑی تقریبا 36 کتابیں آپ کی ملتی ہے۔ آپ پیر غلام معین الدین (المعروف بڑے لالہ جی) کے فرزند ارجمند اور پير مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ کی پیدائش 14 نومبر 1949ء میں گولڑه شریف میں ہوئی۔ آپ گولڑہ شریف کی درگاہ کے سجادہ نشین تھے۔ آپ کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا، مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے