قوالی: فنون لطیفہ کی مقبول صنف موسیقی
برصغیر میں فنون لطیفہ کی سب سے مقبول صنف موسیقی ہے، جس کی باضابطہ تاریخ تقریباً نو سو برس پرانی ہے، اس عرصے میں یہ فن مختلف شکلیں اختیار کرتا رہا، کہا جاتا ہے کہ اس خطے میں موسیقی کی ابتدائی شکل چار سروں پر مشتمل تھی جسے بعد میں آنے والے مرتبین موسیقی