مولانا جلال الدین رومی
ایران کے صوفی شاعروں میں مولانا جلال الدین رومی کا مقام بہت بلند ہے، آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ ارض روم میں گزرا اس لیے مولانا روم کے نام سے شہرت پائی، مثنوی معنوی مولانا جلال الدین کے افکار کا گراں بہار ثمرہ اور ان کے اشعار کا بہترین مجموعہ ہے بلکہ یہ