تخلص : 'توسنی'
اصلی نام : رائے منوہر
آپ کے والد کا نام لونکرن تھا، توسنی تخلص کیا کرتے تھے، مغل بادشاہ اکبر نے انہیں ’’مرزا منوہر‘‘ کا خطاب دیا تھا، شمع انجمن کے مصنف لکھتے ہیں کہ
’’شعرائے اسلام سے میل جول رکھا کرتے تھے، غزلوں کے ساتھ رباعیاں بھی کہی ہیں‘‘ (شمع انجمن صفحہ؍ ۱۰۰)