Sufinama
noImage

سعید وارثی

موروثی وارثی اورظفر بریلوی کے شاگرد

موروثی وارثی اورظفر بریلوی کے شاگرد

سعید وارثی کا تعارف

تخلص : 'سعید'

اصلی نام : سعید احمد

سعید وارثی سید ستار شاہ وارثی ابن سید غفار شاہ وارثی کے صاحبزادے تھے۔ سعید کے والد ستار وارثی مرزا راحت علی بیگ ظفر بریلوی سے شعر و سخن میں اصلاح لیتے تھے اور برابر اپنے استاد کا ذکر خیر کیا کرتے تھے۔ سعید کا پورا گھرانہ وارثی نسبت سے مالا مال تھا۔ سعید کو شعر و شعری ورثے میں ملی تھی۔ انہوں نے غزل کے علاوہ نعت پاک بھی کہی ہے جسے بہت زیادہ پسند کیا جا تا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے