Sufinama
noImage

سیف الدین سیف

1922 - 1993 | لاہور, پاکستان

پاکستان کے شاعراور نغمہ نگار

پاکستان کے شاعراور نغمہ نگار

سیف الدین سیف کا تعارف

تخلص : 'سیف'

اصلی نام : سیف الدین

پیدائش : 20 Mar 1922 | امرتسر, پنجاب

وفات : 12 Jul 1993 | پنجاب, پاکستان

سیف الدین سیف۲۰؍ مارچ ۱۹۲۲ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے، بعض سیاسی ومذہبی مسائل پر ارباب کالج سے الجھ پڑنے کی وجہ سے امتحان سے روک دیا گیا، مجبوراً سیف نے تعلیم سے منہ موڑلیا اور تلاش معاش میں سرگرداں ہوگئے، ۱۹۴۶ء میں فلمی لائن اختیار کی، فلمی نغمہ نگاری او  مکالمے لکھنا ان کا ذریعہ معاش بن گیا۔ انھوں نے مستقل طور پر لاہور میں اقامت اختیار کرلی۔ سیف کو کم سنی ہی سی شعروسخن سے دل چسپی تھی۔ انھوں نے غزل ، رباعی ، طویل ومختصر نظمیں اور گیت سبھی کچھ لکھا ہے۔ مگر غزل سے فطری لگاؤ تھا۔۱۲؍جولائی ۱۹۹۳ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔’’خم کا کل‘‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ شائع ہوگیاہے ۔ ’’کف گل فروش‘‘ ان کے دوسرے شعری مجموعے کا نام ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے