اقبال کا تصوف
کہا جاتا ہے کہ اقبال فلسفی ہے، مفکر ہے، محقق ہے، مصلح ہے بیشک ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ صوفی بھی ہے اور یہ پہلوان کی تمام شاعری اور خصوصاً آخر دور میں نہایت روشن ہے لیکن افسوس ہے کہ باوجودیکہ اس عرصہ میں اقبال پر ہر موضوع اور عنوان پر طویل اور محققانہ