Sufinama
noImage

سیدہ خیرآبادی

خیراآباد, بھارت

سیدہ خیرآبادی کا تعارف

تخلص : 'سیدہؔ'

پیدائش :خیراآباد, اتر پردیش

مضطرؔ خیرآبادی کی صاحبزادی ہیں۔ غالباً ان کا نام بھی یہی ہے اور تخلص بھی یہی استعمال کرتی تھیں۔ حبیب اللہ خاں سے ان کی شادی ہوئی تھی۔ ان کی پرورش چوں کہ ابتدا سے شعرو شاعری کے ماحول میں ہوئی تھی۔ لہٰذاان کا شوق اندر ہی اندر ترقی کرتا رہا اور یہاں تک کہ وہ اردو کی ایک باوقار شاعرہ ہوئیں لیکن عام نہیں ہو پائیں۔ آپ تعلیم یافتہ اور پردہ نشین اور پابند شریعت خاتون تھیں۔ آپ کے کلام میں اصلاحی، قومی اور ملی رنگ دیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ کے خیالات پر علامہ اقبالؔ کا بہت گہرا اثر تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے