آپ نیشا پور کے رضوی سادات سے تھے، غلام علی آزادؔ بلگرامی کے شاگرد تھے، تند فہم اور اچھے اشعار کہا کرتے تھے، علم و عمل اور تصوف میں کمال کو پہنچے ہوئے تھے، صاحبِ تالیف تھے، 1104 ہجری میں وفات ہوئی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.