Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شاہ شجاع کرمانی

- 900 | ایران

تیسری صدی ہجری کے معروف صوفیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

تیسری صدی ہجری کے معروف صوفیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

شاہ شجاع کرمانی

صوفی اقوال 18

بے ادبی مردودی کی دلیل ہے۔

  • شیئر کیجیے

جھوٹ بولنے، غیبت اور خیانت کرنے والوں سے علیٰحدہ رہو باقی جو کچھ چاہو کرو۔

  • شیئر کیجیے

خدا نے اپنے حبیب کے ادب کی سخت تاکید کی ہے۔

  • شیئر کیجیے

صاحبِ فضیلت کو سب پر فضیلت ہوتی ہے بشرطیکہ وہ مغرر نہ ہو۔

  • شیئر کیجیے

غفلت سے جاگو! تم نہیں جانتے کہ کس سے بچھڑے جاتے ہو اور کیا کچھ ضائع کر رہے ہو، ہوشیار ہو جاؤ ورنہ کفِ افسوس ملو گے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے