Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

شیخ امین الدین بلیانی

1269 | فارس, ایران

سلسلۂ بلیانیہ کی اولین صوفی

سلسلۂ بلیانیہ کی اولین صوفی

شیخ امین الدین بلیانی کا تعارف

اصلی نام : امین الدین

پیدائش :فارس

رشتہ داروں : شیخ عبداللہ بلیانی (چچا), شیخ عبداللہ بلیانی (مرید)

امین‌الدین محمد ۶۶۸ ہجری میں گاؤں بلیان میں پیدا ہوئے جو آج کل کازرون سے ۶ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ان کے والد زین‌الدین علی کازرون کے صوفی تھے اور ابوعلی دقاق کی نسل سے تعلق رکھتے تھے، ان کی والدہ عزالله کازرونی کی بیٹی تھیں جو کازرون کے معروف عارفوں میں سے تھے۔

امین‌الدین کے چچا، شیخ عبدالله بلیانی سلسلۂ بلیانیہ کے بانی اور ساتویں صدی ہجری کے مشہور صوفی تھے، امین‌الدین نے ان کی بیٹی، بی‌بی نصرت خاتون سے شادی کی، ان کے بھائی امام‌الدین محمد جو ان کے جانشین بنے اور ان کے چچا زاد سعیدالدین کازرونی مشہور سیرت نگار تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے