Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سفیان ثوری

716 - 778 | خراسان, تركمانستان

بحیثیت فقیہ، محدث اور صوفی شہرت پائی

بحیثیت فقیہ، محدث اور صوفی شہرت پائی

سفیان ثوری

صوفی اقوال 20

جو چغلی کرتے ہیں وہ گوشت خور ہیں، وہ انسانوں کا گوشت کھاتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

خدا کی دوستی کو دنیا کی دوستی اور اس کی دولت کے لیے نہ بیچو۔

  • شیئر کیجیے

خدا کے خلاف کیے گئے گناہ سے بھی بڑا گناہ انسانوں کے خلاف کیا گیا گناہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

مجھے یہ گمان نہ تھا کہ میں اس زمانہ تک زندہ رہوں گا جس میں زندہ لوگوں کے ذکر سے دل مردہ ہو جائیں گے اور مردوں کے ذکر سے دل زندہ ہو جائیں گے۔

  • شیئر کیجیے

میں نے پرہیز سے آسان کوئی چیز نہیں دیکھی، تمہارا نفس جو بھی چاہت کرے اسے چھوڑ دو۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے