خانقاہ جلیلیہ، کاکو روحانیت، کرامات اور انسانیت کی روشن مثال
بہار کی سر زمین نے ہمیشہ روحانیت، علم و تہذیب کا پیغام دیا ہے، اسی سر زمین کی ایک عظیم نشانی ہے کاکو جو نہ صرف ایک تاریخی قصبہ ہے بلکہ ایک روحانی مینار بھی ہے، کاکو کو کمال آباد بھی کہا جاتا ہے، وہ مقدس جگہ جہاں کئی اؤلیائے کاملین نے قدم رکھے، جہاں