تنویر حسن نقوی کا تعارف
سید تنویر حسن سید ظہیر حسن نقوی کے چھوٹے صاحبزادے تھے، ان کی ولادت 10 جمادی الثانی مطابق 13 مئی 1964ء کو محلہ وزیر گنج میں ہوئی، انہوں نے ابتدائی تعلیم لکھنؤ میں حاصل کی، جبکہ عربی و فارسی کی تعلیم مولانا احمد علی عابدی سے حاصل کی، بعد ازاں انہیں میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں ملازمت ملی، کچھ عرصے کے بعد وہ پاکستان منتقل ہوگئے۔