Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

یعقوب بن اسحٰق حضرمی

735 - 820 | بصرہ, عراق

یعقوب بن اسحٰق حضرمی

صوفی اقوال 5

اس نعمت پر زوال نہیں ہوتا جس کے ساتھ شکر ہو۔

  • شیئر کیجیے

اس نعمت کے ساتھ پائیداری نہیں جس کے ساتھ نا شکری ہو۔

  • شیئر کیجیے

اصل عقل مند کم کھاتا کم سوتا اور کم بولتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جس نے خلق کی مدد پر بھروسہ کیا محروم ہوا۔

  • شیئر کیجیے

جو شخص خدا سے مدد نہیں چاہے گا ہمیشہ ذلیل و خوار رہے گا۔

  • شیئر کیجیے

"بصرہ" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے