Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

ظہیر خطیب

- 1990 | کراچی, پاکستان

اردو کے ممتاز شاعر تھے۔

اردو کے ممتاز شاعر تھے۔

ظہیر خطیب کا تعارف

تخلص : 'ظہیر'

اصلی نام : ظہیر خطیب

پیدائش :سہسوان, اتر پردیش

وفات : سندھ, پاکستان

رشتہ داروں : قمر جلالوی (مرشد), نکہت سہسوانی (مرشد)

ظہیر خطیب فرمود حسن کے فرزند تھے، اگرچہ رسمی تعلیم متوسط درجے تک ہی حاصل کر سکے، تاہم قدرت نے انہیں شعر فہمی اور شعر گوئی کا غیر معمولی ملکہ عطا کیا تھا، شعری ذوق کی آبیاری کے ابتدائی دور میں انہوں نے کچھ عرصہ اقبال احمد شوق سے اصلاحِ سخن حاصل کی، بعد ازاں قیامِ علی گڑھ کے دوران قمر جلالوی کے فیضِ صحبت سے مستفید ہوئے اور آخرکار منشی شاکر حسین نکہت سے مستقل سلسلۂ تلمذ قائم کیا، تقسیمِ ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہوگئے، جہاں اپنی ادبی سرگرمیوں کو جاری رکھا، بالآخر 20 اگست 1990ء کو اسی سرزمین میں ان کا انتقال ہوا۔

موضوعات

Recitation

بولیے