آپ تناسخ میں یقین رکھتے اور خود کو نظامی گنجومی سمجھتے تھے، اسی مناسبت سے زمانی تخلص کرتے تھے، آپ نے ’’لسان الغیب‘‘ کی غزلوں کو جواب بھی لکھا ہے، ان کی کلیات میں 10 ہزار ابیات ہیں، ان کی وفات 1011 ہجری یا 1021 ہجری میں ہوئی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.