صوفی اورسنتوں کی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
- کویتا
- کلام
- پد
- کافی
- دوہا
- چوپائی
- شبد
- شعر
- چھند
- چھند تریپتی
- چوپائی - دوہا
- دکنی صوفی شاعری
- گوجری صوفی شاعری
- غزل
- کویتت
- صوفی ادب
- پہیلی
- کنڈلیا
- باؤل گان
- فارسی کلام
- کھنڈ کاویہ
- فارسی صوفی شاعری
- قصہ
- راگ آدھارت پد
- ریختہ
- رباعی
- ساکھی
- سلوک
- ستسئی
- سوییا
- نسبت
- نظم
- منگلا چرن
- منگل
- مہا کاویہ
- سہ حرفی
- سورٹھا
- کشمیری سنت شاعری
- رمینی
- پربھاتی
- منہر
- صوفیوں کے مکتوب
- کہہ مکرنی
- جھولنا
- ہنڈولنا
- صوفیوں کی حکایتیں
- دوہرا
- ڈیوڑھن
- ڈھکوسلا
- دو سخنہ
- چھپے
- چاچری
- بھجن
- بروے
- بیت
- اٹھوارا
- ارل
- صوفیانہ مضامین
- بارہ ماسا
- ابھنگ
- اشٹ پدی
- خالق باری
- مشرت
- پبیرا
- صوفی اقوال
- وار
- طنز و مزاح
- صوفی کہاوت
- منظوم قصہ
- ملفوظ
- نعت و منقبت
- قطعہ
- صوفی اطلاح
- چادر
- سہرا
- کیا آپ کو معلوم ہے؟
- سلام
- رنگ
- گاگر
- بسنت
- ساون
- ہولی
- مبارک
- غسل
- مخمس
- صندل
- پھول
- گیت
- قول
- کرشن بھکتی صوفی شاعری
- کرشن بھکتی سنت شاعری
- مثنوی
- صوفی تلمیح
- مناجات
جلال لکھنوی
اردو کے ممتاز شاعر، ادیب، قواعد داں اور لغت نگار تھے، ابتدا میں لکھنؤ اور بعد ازاں ریاستِ رام پور سے وابستہ رہے، جہاں ان کی علمی و ادبی خدمات کو خاص پذیرائی ملی، شاعری کے ساتھ ساتھ انہوں نے اردو زبان، عروض اور قواعد پر بھی اہم کام کیا اور متعدد دیوان، لغات اور علمی رسائل تصنیف کیے۔
جلیل مانکپوری
اردو کے ممتاز کلاسیکی شاعر اور استادِ سخن تھے، امیر مینائی کے شاگرد رہے اور بعد میں دکن کے دربار سے وابستہ ہوئے جہاں "فصاحت جنگ" کا خطاب پایا، ان کے تین دیوان "تاجِ سخن"، "سخن" اور "روحِ سخن" خاص شہرت رکھتے ہیں۔