Font by Mehr Nastaliq Web

صوفی اورسنتوں کی فہرست

سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام

والہانہ عشقِ رسول کے ترجمان نعت گو شاعر تھے۔

سہارن پور کے معزز جینی خاندان کے شاعر، منشی نند لال کے فرزند اور شنکر لال ساقی سکندرآبادی و غریب سہارنپوری کے شاگرد تھے؛ ان کی ہر غزل کا مطلع نعتیہ ہوتا، جو عشقِ رسول کا مظہر تھا۔

’’صدرالافاضل‘‘ کے نام سے مشہور

لکھنؤ کے شاعر تھے، سنت سرن نگم کے فرزند اور ظفر عباس نقوی ’’فضل‘‘ کے شاگرد، جنہوں نے استاد کی رہنمائی میں اپنے شعری ذوق کو جلا بخشی اور مستند ادبی روایت سے فیض پایا۔

دہلی کی کلاسیکی شعری روایت کے شاعر اور بیخود دہلوی کے شاگرد تھے، جنہوں نے ان کی صحبت و اصلاح سے شعری ذوق پروان چڑھایا اور نعتیہ کلام کے ذریعے دربارِ رسالت میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔

بلگرامی منشی گنپت رائے ’’خوش‘‘ کے فرزند اور تحصیل نگہاسن، کھیری سے وابستہ سیاہ نویس تھے، جن کی ایک طرحی نعت 1889ء میں ’’گلدستۂ ابرِ سخن‘‘ میں شائع ہوئی۔

میرٹھ کے شاعر تھے، 1946ء میں شعر گوئی کا آغاز کیا، موج زیبائی دہلوی کے شاگرد رہے اور ان کا مجموعۂ کلام ’’آوازِ دل‘‘ 1994ء میں شائع ہوا۔

رسالہ ’’عروض و قافیہ‘‘ کے مصنف جس کی بڑی شہرت تھی۔

محسن کاکوروی کے صاحبزادے اور شاگرد

بولیے