Font by Mehr Nastaliq Web
Mian Mir Qadri's Photo'

میاں میر قادری

1550 - 1635 | لاہور, پاکستان

’’گولڈن ٹیمپل‘‘ کی پیلی اینٹ رکھنے والے لاہور کے ممتاز صوفی

’’گولڈن ٹیمپل‘‘ کی پیلی اینٹ رکھنے والے لاہور کے ممتاز صوفی

میاں میر قادری

صوفی اقوال 26

حق کی طلب آسان نہیں، جب تک تم اس کی طلب میں یگانہ نہ ہو جاؤ گے اسے نہیں پا سکو گے۔

  • شیئر کیجیے

صوفی جب کامل ہو جاتا ہے اور اس کا دل خطرے سے پاک ہو جاتا ہے تو اسے کوئی چیز ضرر نہیں دے سکتی۔

  • شیئر کیجیے

صوفی وجد کی حالت میں ہوتا ہے تو اپنی ہستی سے خالی ہوتا ہے اور بقائے حق سے باقی۔

  • شیئر کیجیے

صوفیہ کی موت ان کے نفس کا مرنا ہے اور جب ان کا نفس مر جاتا ہے تو پھر وہ ابدالآباد تک زندہ ہی رہتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

کامل صوفی وہ ہے کہ جس کی نظر میں پتھر اور جواہر یکساں ہو۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے