میر محمد نعیمؔ کا تعارف
آپ کے والد کا نام عبدالعزیز تھا، آپ دارا شکوہ کے ملازموں میں سے تھے، 1139ھ میں اورنگ آباد میں وفات پائی اور اپنے مرشد حضرت شاہ ابراہیم کی قبر کے پائینں مدفون ہوئے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS