Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

ملا شاہ بدخشی

1586 - 1671 | لاہور, پاکستان

فارسی زبان کے شاعر اور دارا شکوہ کے استاد محترم

فارسی زبان کے شاعر اور دارا شکوہ کے استاد محترم

ملا شاہ بدخشی

فارسی کلام 1

صوفی اقوال 15

اندرونی سفر ایک بابرکت سفر ہے، اگر یہ اچھے انداز میں مکمل کر لیا جائے تو پھر دنیاوی سفر پر کون اعتراض کر سکتا ہے؟

  • شیئر کیجیے

وحدت کا کام دید ہے جس کی برکت سے نظری علم حاصل ہوتا ہے، یہ لوگ جو طالبانِ خدا کے لیے وحدت کی دور دراز راہ ایک ہی نظر میں طے کرا دیتے ہیں ان کو خدا کی طرف سے وحدت کا علم حاصل ہے۔

  • شیئر کیجیے

ہر ایک فرد بشر میں عرفان کی استعداد ہے۔

  • شیئر کیجیے

All sorts of perfections are attained to the gnostic. He is also confidant of Divine mysteries.

All sorts of perfections are attained to the gnostic. He is also confidant of Divine mysteries.

  • شیئر کیجیے

We never missed any obligatory prayer in our life whether be in health or illness.

We never missed any obligatory prayer in our life whether be in health or illness.

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے