Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

شاہ فصیح تالقانی

- 1778

شاہ فصیح تالقانی کا تعارف

تخلص : 'افصح'

اصلی نام : فصیح الدین

رشتہ داروں : بیدل عظیم آبادی (مرشد)

آپ اصلاً طالقان کے باشندہ تھے مگر نشو و نما ہندوستان میں ہوئی، ایام جوانی میں ہی تصوف کی طرف مائل ہوئے، خواجہ قنبر کی صحبت میں رہے، مرزا عبدالقادر بیدلؔ کے شاگردوں میں سے تھے، 1192ء میں تقریباً سو سال کی عمر میں فوت ہوئے، لکھنؤ میں درویشی کی زندگی گزاری، صاحبِ دیوان شاعر تھے، افصح تخلص کیا کرتے تھے، صاحب ’’طبقات الشعرا‘‘ نے انہیں بیدلؔ کے شاگردوں میں شمار کیا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے