صوفی اقوال
اس سیکش میں آپ کومختصراً معلوم و نامعلوم صوفی۔ سنتوں کےحوصلہ بخش اقوال ملیں گے۔
تصوف میں وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے پیش کرنے والے ممتاز صوفی، محقق اور علوم كا بحرِ بیكنار جنہیں شیخ الاکبر بھی کہا جاتا ہے۔
سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت، بطور ’’جہانیاں جہاں گشت‘‘ کے لقب سے مشہور
پاکستان میں سلسلہ چشتیہ کے عظیم روحانی بزرگ جنہیں تاجدار گولڑہ بھی کہا جاتا ہے۔
سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے اجل اور صاحبِ کرامت صوفی، آپ پنجاب کے ان صوفیائے کرام میں سے ہیں جنہوں نے سلسلۂ نقشبندیہ میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔