مالک بن دینار کے صوفی اقوال
جو شخص لوگوں کے ساتھ باتیں کرنا اور مشغول ہونا بہ نسبت خدا کی یاد اور عبادت کے زیادہ پسند کرتا ہے اس کا علم تھوڑا، دل اندھا اور عمر رائیگاں ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere