تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بیج"
انتہائی متعلقہ نتائج "بیج"
مزید نتائج "بیج"
صوفی اقوال
جب لوگ فصل کاٹ رہے ہوں تب بیج اور کھیتی کی باتیں کرنا بے معنی ہے۔
جب لوگ فصل کاٹ رہے ہوں تب بیج اور کھیتی کی باتیں کرنا بے معنی ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
دوہا
بیج برچھ نہیں دوے ہیں روئی چیر نہیں دوے
بیج برچھ نہیں دوے ہیں روئی چیر نہیں دوےددھ ترنگ نہیں دوے ہیں بوجھو گیانی لوے
برکت اللہ پیمی
پد
صاحب ہم میں صاحب تم میں جیسے پَرانا بیج میں
صاحب ہم میں صاحب تم میں جیسے پَرانا بیج میںمت کر بندا گمان دل میں کھوج دیکھ لے تن میں
کبیر
صوفی اقوال
موت سے پہلے یادِ خدا میں بہتری ہے، فصل کاٹنے کے بعد ہل چلانا اور بیج بونا بے فائدہ ہے۔
موت سے پہلے یادِ خدا میں بہتری ہے، فصل کاٹنے کے بعد ہل چلانا اور بیج بونا بے فائدہ ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
پد
ساون - بیج کڑک کس کس کروں سدھی بدھی رہت نہ ہاتھ
بیج کڑک کس کس کروں سدھی بدھی رہت نہ ہاتھساتھ ملے پیا پنتھ کو مارگ چلوں دن رات
تلسی صاحب ہاتھرس والے
صوفیانہ مضامین
حضرت سلطان محمد
سفر : آپ کے پیرومرشد نے آپ کو حکم دیا کہ ہندوستان جائیں اور وہاں رشدوہدایت
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
نظم
داستانِ عشق و دل کی شورشیں
آگ لگو وا دیس رے بیج پروتھ ٹھاونجہاں نہ چرچا نیھ گا لیھ نہ پیھ کا ناون
نثار اکبرآبادی
دکنی صوفی شاعری
فیض بخش دو جہاں اے ماہتاب عشق باز
آج یک تک لطف کر کر گر لگا دے بیج کاتو دعا دے سون ہر دم عمر تج ہووے دراز
شاہ سلطان ثانی
مخمس
یہ کیسا مزرعۂ عقبیٰ میں تم نے بیج بویا ہےغنیمت ہے کہ اب پچھتا کے دل اس غم میں رویا ہے
افضل جے پوری
نعت و منقبت
زمزم سے دلِ شہ دھویا گیا اور علم کو اس میں سمویا گیادیدار کے بیج کو بویا گیا ماشاءاللہ معراج کی شب
معظم سدا معظمؔ
نعت و منقبت
دیار باطل کے کارواں کو سرغ دین و ملل ملا ہے؟کسی کو خشکی کا بیج بو کر کبھی سمندر کا پھل ملا ہے
