تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بیداری"
انتہائی متعلقہ نتائج "بیداری"
مزید نتائج "بیداری"
نعت و منقبت
نہ تھی مقصود بیداری فقط کسب سعادت تھیملی جبریل نے حضرت کے یوں تلوؤں سے پیشانی
احترام الدین شاغل
نعت و منقبت
حالِ رجبؔ پر چشمِ عنایت دور ہو اس کی ساری غفلتایسی عطا کردو بیداری، مدنی سیدِ صادق شاہ
رجب علی قادری
نعت و منقبت
دانا ہے چشم ضمیر اب تک نہ صاحب دل ہوں میںدور ہے کوسوں جو بیداری سے وہ غافل ہوں میں
منور لکھنوی
کلام
عمر اپنی کٹی سب خواری میں دن زاری شب بیداری میںبس سہکے ستم معشوقوں کے اب دل کا لگانا چھوڑ دیا