تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حقارت"
انتہائی متعلقہ نتائج "حقارت"
صوفی اقوال
سالک کو چاہیے کہ کسی کو حقارت کی نگاہ سے نہ دیکھے۔
سالک کو چاہیے کہ کسی کو حقارت کی نگاہ سے نہ دیکھے۔
خواجہ سلیمان تونسوی
صوفی اقوال
کسی کو چشمِ حقارت سے نہیں دیکھنا چاہیے کیوں کہ اکثر اس میں خدا کے دوست چھپے رہتے ہیں۔
کسی کو چشمِ حقارت سے نہیں دیکھنا چاہیے کیوں کہ اکثر اس میں خدا کے دوست چھپے رہتے ہیں۔
مخدوم اشرف جہاں گیر
صوفیانہ مضامین
حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں
کسی کو حقارت سے مت دیکھو۔اپنے کو سب سے زیادہ کم تر و قاصر جانو۔
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
مزید نتائج "حقارت"
نعت و منقبت
حقارت کی نگاہوں سے نہ دیکھے کوئی وارثؔ کوبھلا ہے یا برا لیکن ہے بندا فضلِ رحمٰن کا
عبدالوارث خان
غزل
حقارت اپنے عاشق کی نہیں معشوق کو بھاتیبیاںؔ سعی اپنی رسوائی میں تا مقدور مت کیجو
احسن اللہ خاں بیان
صوفیانہ مضامین
خانقاہ کا اتحاد
سلاسل کی کثرت کے باوجود اہل تصوف ایک ہیں ان میں روحانی اتحاد ہوتا ہے حضرت
فیض علی شاہ
صوفیانہ مضامین
اتحادِ خانقاہ
سلاسل کی کثرت کے باوجود اہلِ تصوف ایک ہیں ان میں روحانی اتحاد ہوتا ہے، حضرت