تلاش کا نتیجہ "رندو"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کرو رندو گناہ مے پرستیکہ ساقی ہے عطا پاش و خطا پوش
مئے عرفاں ہمیشہ جھوم کے پیتے رہو رندورہے گا تا ابد آباد میخانہ محمد کا
عمل کا وقت ہے رندو اٹھو یہ بے حسی کیسیابھی تک تم غریقِ مستیِٔ جامِ نظر کیا ہو
کبھی جو تنہائی دے اجازت تو قادریؔ یہ پیام دینانہ رندو گھبراؤ میکدے میں مَیں آرہا ہوں میں آرہا ہوں
کبھی جو تنہائی دے اجازت تو قادریؔ یہ پیام دنیانہ رندو گھبراؤ میکدے میں مکیں آ رہا ہوں میں آ رہا ہوں
रिंदोرندو
drunkard, carefree
drinkers
طلوع سحر ہے شام قلندراٹھو رندو پیو جام قلندر
واعظ اور مئے پہ تبصرہ رندوتم نے بھی کس کا اعتبار کیا
ہوا پر ہے مزاج ابر کرم کاپیو رندو وہ برسے یا نہ برسے
جہاں تہاں بہت آنے لگا ہے منہ واعظذرا اسے کہیں رندو مزا چکھا دینا
پھر کھچے گی مئے گل رنگ چڑھیں گے نشےخوشے انگور کے رندو ہیں اترنے والے
بط مے کا شکار اچھا رہے گا آج اے رندولب جو سبزہ ہوگا سامنے آب رواں ہوگا
اٹھو رندو چلو جلدی سے مے خانے میں سب مل کرسنا ہے شیخ جی کی آج دعوت ہونے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books