تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ساعت"
انتہائی متعلقہ نتائج "ساعت"
صوفی اقوال
بندے کو اگر ساری عمر میں ایک ساعت بھی بے ریائی کی نصیب ہو جائے تو اس ایک ساعت کے طفیل ساری عمر تک برکتیں اس کے شاملِ حال رہتی ہیں۔
عبد اللہ بن منازل
صوفی اقوال
دنیا ایسا گھر ہے جو انسان کو ہر ساعت نئے گناہ پیش کرتا ہے۔
دنیا ایسا گھر ہے جو انسان کو ہر ساعت نئے گناہ پیش کرتا ہے۔
ابو حفص حداد
بیت
خوش آں ساعت کہ بینم در کنارِ خویش جایش را
خوش آں ساعت کہ بینم در کنارِ خویش جایش راچو گل وا کردہ باشم غنچۂ بندِ قبایش را
میر سید علی
فارسی صوفی شاعری
ز عشق دوست ہر ساعت درون نار می رقصمگہے بر خاک می غلطم گہے بر خاک می رقصم
لال شہباز قلندر
مزید نتائج "ساعت"
صوفی اقوال
مظلوم کی تکلیف تو چند ساعت کی ہوتی ہے مگر ظالم ابدی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
مظلوم کی تکلیف تو چند ساعت کی ہوتی ہے مگر ظالم ابدی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
سعدی شیرازی
فارسی کلام
یا رب آں ساعت کی خلق از ما نیارد ہیچ یادرحمت خود کن قرین ما الیٰ یوم التناد