تلاش کا نتیجہ "غمزے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آنکھیں تری غمزے سے ہشیار نہیں ہوں گیاس دل کی خراشیں بھی بے خار نہیں ہوں گی
حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعدبارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
ادا غمزے کرشمے عشوے ہیں بکھرے ہوئے ہر سوصف مقتل میں یا قاتل ہے یا انداز قاتل ہے
وہ آنکھیں وہ زلفیں وہ رخ وہ غمزے وہ ناز و اداکس نے اسیر دام کیا ہم خود ہی اسیر دام ہوئے
ग़म्ज़ेغمزے
amorous glances, coquetry
دل کی دنیا ہوئی تاراج ترے غمزے سےایک ویرانہ کہ جس کا تو ہی سلطاں ہے ہنوز
حور کے غمزے اسے جنت میں کیا خوش آئیں گےاے پریرو کشتہ جو تیری ادا کا ہوگیا
تنہا دل اس کے غمزے سے کیا پیش پاسکےوہ بِنوٹی۴؎ تو بھاری ہے سو پر ہزار پر
نہیں اس بسمل تیغ نگہ میں دیکھ آکر دمعبث غمزے کے تئیں مت تشنۂ خوں کر بتا کردم
ایڈوں عشوے غمزے نخرےاوڈوں یار خرایتی بکرے
سینے پئے شر شورغمزے راہزن ملک مریلے
عشوے غمزے ناز نہورےکیا کیا حسن دا شانے
نازک ناز نگاہ سجن دےعشوے غمزے من موہن دے
ترچھی نگاہیں چلمن میں غمزےبھاتی نظامیؔ کو ہے کج کلاہی
تیر کھا کر بھی مسکراؤ تمان کے غمزے کا یہ اشارہ ہے
تیرے ہزار غمزے میں قاتل اٹھاؤں گاخنجر کا تیرے ناز اٹھایا نہ جائے گا
کچھ بات مرے منہ سے نکلنے نہیں دیتےاللہ رے غمزے کہ سنبھلے نہیں دیتے
جور و غمزے ہیں کسی دلبر کے اورپر مجازاً اک ستم گر اور ہے
غمزے تیرے کوں جو ہیں ستم گر غریب و کشجلاد خلق جانوں کہ آفت سماں کہوں
وہ عشوے وہ غمزے وہ نغمے وہ جلوےطلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books