تلاش کا نتیجہ "उन्वान"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
معراج محمد کا عنوان نرالا ہےامت کی شفاعت کا سامان نرالا ہے
اے صل علیٰ اے صل علیٰآنکھیں ہیں کہ عنوان کوثر
ضیاؔ تو آج قسمت جگمگا لےہے بزم ناز عنوان محمد
لکھا ہے کائنات حسن پر جوعیاں اس پر ہے عنوان محمد
مدد کر اے خدا لکھنے میں میریچنا ہے میں نے عنوان محمد
उन्वानعنوان
title/ heading
शीर्षक, सुर्वी, शैली, पद्धति, तर्ज, प्रशस्ति, सरनामा, खत का अल्काबो आदाब, प्रस्तावना, दीबाचा प्रयत्न, युक्ति, तदबीर।
عنوان بدل دیں گے فقط آپ کی خاطرہم جب بھی کہیں گے یہی افسانہ کہیں گے
جو حقیقت مرے ارمانوں کا عنوان رہیاہل دنیا کے لئے صرف کہانی ہوگی
اللہ نے کیا کیا ہمیں جلوے نہ دکھائےہر جلوہ نماں تھا بعنوان محمد
امجدؔ بھی الفاظ سے کرتا ہے جادوجب ہو شعر کا تو عنوان یا خواجہ اسحاق
نہیں ہوتا نہیں ہوتا کسی عنوان غم ہلکابہت تدبیر تسکین دل رنجور کرتے ہیں
مصطفیٰ سے بڑھ کے کوئی خوب صورت ہی نہیںہے نبی کی داستاں کو زیب عنوان جمال
ہر ایک افسانے کے عنوان بن گئے ہیں وہانہی کی بات نکلتی ہے ہر فسانے سے
کیا خدا کیا انبیا کیا اولیا کیا اصفیاایک جلوہ ہے بصد عنوان تاج الاولیا
غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دلکتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو
جس طرح ترے لب پر عنوان بہار آیااس شان سے گلشن میں کس روز بہار آئی
گنج مخفی میں میری ہستی کیا عنوان تھاسوچتا ہوں آج وہ عرفان کیا تھا کیا ہوا
تو نے کرم کیا تو بہ عنوان رنج زیستغم بھی مجھے دیا تو غم جاوداں نہ تھا
احسان ستم کے افسانے دنیا میں رہیں گے اپنی جگہعنوان کی حد تک روداد حالات پریشاں بدلے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books