تلاش کا نتیجہ "उफ़्तादगी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چلا جاتا نہیں افتادگی سےپڑا ہوں نقش پائے رہرواں پر
مکتب عشق میں معلوم نہیں لے گا کوندرس افتادگی و درس فنا میرے بعد
افتادگی میں بھی مجھے معراج ہے نصیبٹھوکر بھی کھائی ہے تو محبت کی راہ میں
کبھی افتادگی کی قوتیں بھی دیکھیے کاملؔوہیں سے کام بنتا ہے جہاں کچھ بھی نہیں ہوتا
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
उफ़्तादगीافتادگی
accidental, distressed, difficult, helplessness, misery
संकट
गिरना, पड़ना, विपत्ति, आपत्ति, दुःख, विनय, आजिज़ी ।
یہ اپنی چال ہے افتادگی سے ان دنوں پہروںنظر آیا جہاں پر سایۂ دیوار بیٹھے ہیں
قسم ہے تمہیں میری افتادگی کی قسم ہے محبت کی بے چارگی کیکہاں دل کو ویراں بنا جا رہے ہو تمہیں کو اسے پھر بسانا پڑے گا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books