تلاش کا نتیجہ "गहराइयों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھے زمین کی گہرائیوں میں ڈھونڈو گےمیری رسائی کے پہلو جو آسماں سے گئے
لکھتی رہے قصیدہ گہرائیوں سے دل کیمیری یہ صنع کاری شیخ ردولوی کا
اتنی اونچائیوں پہ نقش قدم ہیں کس کےاتنی گہرائیوں میں کون شناور اترا
ہم اتنا روح کی گہرائیوں کے عادی تھےکہ ڈوبتا ہوا دل ڈوبتا ہوا نہ لگا
गहराइयोंگہرائیوں
depths
الفاظ میں نہ ڈھال سکا اس کو میں کبھیجو درد میری روح کی گہرائیوں میں تھا
آنکھ کے ساغر میں تیری غرق ہے سارا جہاںاور انہیں گہرائیوں میں ڈوبتا جاتا ہوں میں
تہ کو ان گہرائیوں کی پائے کیا غواص عقلرود بار عشق کا ہر قطرہ قلزم نوش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books