تلاش کا نتیجہ "चारा-साज़ी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چارہ سازی نہ کی حیف نظروں ہی نےہم نے سمجھا دعا بے اثر ہو گئی
ہو لاکھ چارہ سازی لیکن اثر نہیں ہےہاں در خور مداوا زخم جگر نہیں ہے
چارہ سازی کس سے چاہیں اب مریض درد و غمکہتے ہیں عیسیٰ کہ میں بھی ان کے بیماروں میں ہوں
بے دوا مجھ کو اچھا کیا ہے چارہ سازی کے انداز دیکھومسکرا کر نظر یوں اٹھائی درد دل کی دوا ہو گئی ہے
خبر کیا چارہ گر آئے نہ آئےقضا بھی وقت پر آئے نہ آئے
चारा-साज़ीچارہ سازی
cure, making a cure
بے چارہ ہوں میں خدا چارہ ساز ہےبندہ ہوں اسی کا وہ بندہ نواز ہے
اے چارۂ ہر مبتلا حضرت سراج السالکینمشکل کشا مشکل کشا حضرت سراج السالکین
اے امن و معین و مددگار و چارہ سازپیشت سلام را بگزارم بصد نیاز
جنوں سے کچھ نہیں چارہ کرے کیا قیس بیچارہبرہنہ پا برہنہ سر پھرے ہے بن میں آوارہ
اے شافع تر دامناں و وے چارۂ درد نہاںجان دل و روح رواں یعنی شہ عرش آستاں
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
جیسے مریض غم کوئی ہو چارہ گر کے سامنےمیں تجھ کو دیکھتا رہوں تو ہو نظر کے سامنے
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پہ کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books