تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चिंगारी"
انتہائی متعلقہ نتائج "चिंगारी"
صوفی کہاوت
آتش نشاندن و اخگر گذاشتن کارخردمندان نیست
ایک دانا شخص آگ بجھانے کے بعد آگ چنگاری کو نہیں چھوڑتا۔
زبانی روایتیں
غزل
محبت ہے محبت ! پھونک ہی ڈالے دو عالم کویہ چنگاری سی جو دل میں دبی معلوم ہوتی ہے
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
غزل
محبت ہے محبت پھونک ڈالے گی دو عالم کویہ چنگاری سی جو دل میں دبی معلوم ہوتی ہے
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
مزید نتائج "चिंगारी"
کلام
گھنی شاخوں میں چھپ کر جب کوئی چڑیا چہکتی ہےتو میرے دل میں کیوں حسرت کی چنگاری بھڑکتی ہے
احمد ندیم قاسمی
غزل
کہیں کون و مکاں میں جو نہ رکھی جا سکی اے دلغضب دیکھا وہ چنگاری مری مٹی میں شامل کی