تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़मीर-ए-हुनर"
انتہائی متعلقہ نتائج "ज़मीर-ए-हुनर"
مزید نتائج "ज़मीर-ए-हुनर"
صوفی کہاوت
گرھنری داری وھفتاد عیب۔دوست نہ بیند بجزآں یک ھنر(سعدی)
اگر آپ میں ایک اچھایی اور ستر خامیاں ہوں، جو آپ کو پسند کرتا ہے وہ صرف وہی ایک اچھایی دیکھے گا۔
زبانی روایتیں
صوفی کہاوت
روی زیبا مرھم دلھای خستہ است وکلید درھای بستہ(سعدی)
ایک خوبصورت چہرہ غمزدہ دلوں کے لئے مرہم کی طرح ہوتا ہے، اور بند دروازوں کے لۓ کلید