تلاش کا نتیجہ "झलक"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مکھڑا تو کہاں دیکھی تھی ہاں ایک جھلک سیاب تک ہوئے جاتی ہے کلیجے میں چمک سی
تیری جھلک نگاہ کے ہر زاویے میں ہےدیکھوں تو شکل اپنی مرے آئنے میں ہے
دکھا دے جذب دل کی اک جھلک عشق نبی اپنیتمنا ہے مدینے میں گزاروں زندگی اپنی
کیہو کے چھپائے چھپت نہیں موہننینن بیچ جھلک جھلک
ما پر نہ کریں ہم سوتیاں فریاد ازاں بیداد گریدکھلا کے جھلک چمکا کے پلک دلبر و جادو نظری
झलकجھلک
glimpse, lustre, shine
اسلامی تاریخ کی ایک جھلک
حامد رسول
2004تاریخ
مرحوم دلی کی ایک جھلک
شمیم احمد
خاکے/ قلمی چہرے
تجھے ڈھونڈھتی ہیں نظریں مجھے اک جھلک دکھا جامری زندگی کے مالک مری زندگی میں آ جا
جھلک موری بندیا کیدیکھے سانولیا یار
جھلک دکھا کے اس آئینہ سراپا نےبنا دئے ہیں دو عالم کے ہوش بے گانے
کس کے جلوے کی جھلک ہے سو بہ سوقدرتیں کس کی عیاں ہیں کو بکو
پردے سے اک جھلک جو وہ دکھلا کے رہ گئےمشتاق دید اور بھی للچا کے رہ گئے
ہے نور محمدؐ کی جھلک رنگ چمن میںرابیل میں بیلے میں چمبیلی میں سمن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books